Description
فولڈ ایبل ٹیبل – آپ کی سہولت، آپ کی جگہ!
کیا آپ کام، پڑھائی یا تفریح کے لیے ایک پرفیکٹ ٹیبل تلاش کر رہے ہیں؟ پیش ہے فولڈ ایبل ٹیبل جو نہ صرف اسٹائلش بلکہ بےحد کارآمد بھی ہے!
ڈراور – قیمتی اشیاء محفوظ رکھنے کے لیے
فون اسٹینڈ – ویڈیوز دیکھیں یا ویڈیو کالز کریں آسانی سے
کپ ہولڈر – مشروب رکھیں، بغیر کسی پریشانی کے
فولڈ ایبل ڈیزائن – آسانی سے لے جائیں اور اسٹور کریں
چاہے آپ بستر پر ہوں، صوفے پر یا زمین پر بیٹھ کر کام کر رہے ہوں، یہ ٹیبل آپ کے آرام اور آسانی کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
اب اپنے گھر لائیں جدید اور ملٹی فنکشنل فولڈ ایبل ٹیبل!
آرڈر کریں آج ہی!
Foldable Table – Your Convenience, Your Space!
includes
- a drawer
- a phone stand
-a cup holder
order NOW (^. ^)