All categoriesDropdown arrow
1 / 1
Rs 1,999

Foldable Electric Cattle

Grand City Faisalabad, Faisalabad
5 days ago
Details
ConditionNew
Description
very confirmable Electric Cattle Foldable. یہ چھوٹی سی الیکٹرک کیٹل کمال کی چیز ہے۔ اسے آپ آسانی سے فولڈ کر کے اپنے ہینڈ بیگ میں ڈال کر کہیں بھی لے جا سکتے ہیں ۔ جہاں چاہیں نکالیں اور چائے، کافی، سوپ، نوڈلز جو چاہیں بنائیں۔ حتیٰ کہ آپ اس میں چاول بھی ابال سکتے ہیں۔ اور استعمال کے بعد پھر دوبارہ سے فولڈ کر کے اپنے بیگ میں رکھ لیں۔ اگر آپکے بچے چھوٹے ہیں اور آپکو انھیں دودھ وغیرہ بار بار دینا پڑتا ہے تو سفر وغیرہ میں یہ بہت کام آنے والی چیز ہے۔ یا اگر آپ چائے یا کافی کے شوقین ہیں تو بھی اسے ضرور حاصل کریں۔ یہ کمال کی کیٹل منگوانے یا اسکے متعلق معلومات کے لیے ابھی روحان ٹریڈرز کے واٹس ایپ نمبر (View phone number) پر رابطہ کریں ۔
Location
Pakistan
Ad id 1096462578
Report this ad