Description
مچھلی اور چکن بار بی کیو بنانے کا سٹال. کڑاہی بنانے کے لئے بہترین.
سڑک کے کنارے سٹال لگانے کے لئے یا ہوٹل روسٹورنٹ میں مچھلی یا کڑاہی پکانے کے لئے اچھی چیز ہے
صرف سیرئس لوگ ہی رابطہ کریں. ارجنٹ سیل کرنا ہے لیکن چیز کو نہ سمجھنے والے یا کباڑ کا ریٹ لگانے والے زحمت نہ کریں.
0/3/0/8/5/7/4/5/0/8/6