All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Fischer's 5-stove with Owen and Pizza Baker 0
1 / 5
Rs 40,000

Fischer's 5-stove with Owen and Pizza Baker

Bahawalpur, Punjab
1 week ago
Details
Is DeliverableNo
Price40,000
ConditionUsed
Description
2 سال چلا ہوا فِشر کمپنی کا پانچ چولہوں والا ککنگ رینج بہت عمدہ حالت میں برائے فروخت ہے۔ ایل پی جی پر چل رہا ہے۔ صرف جیٹ تبدیل کرنے سے سوئی گیس پر بھی چل سکتا ہے۔ اس میں فُل سائز اوون، گرِل اور پیزا پلیٹ موجود ہے جس کی بدولت گھر پر پیزا تیار کیا جا سکتا ہے۔  بیچنے کی وجہ: جگہ کی قلت نوٹ:  1۔ اوپر والا گلاس ٹاپ شفٹنگ کے وقت ٹوٹ گیا تھا۔  2۔ الیکٹرک وائیرنگ کا سارا نظام موجود ہے۔ گھر میں گیس لیکج کی شکایت تھی اس لئیے الیکٹرک کنکشن بند کر دیا تھا۔  ڈیمانڈ = 40,000 روپے۔  واٹس ایپ: (View phone number) یزمان روڈ بہاولپور
Location
Pakistan
Ad id 1089044864
Report this ad