All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Fikr-E_Akhrat Online Quran Acdmy 0
1 / 3

Fikr-E_Akhrat Online Quran Acdmy

Khanna Pul, Islamabad
4 weeks ago
Details
TypeTutoring
Description
کیا آپ قرآن پاک باقاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتی/چاہتے ہیں۔ کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن پاک پڑھانا چاہتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کیسے شروع کیا جائے؟ Fikr-E_Akhrat Quran Acdmy آپکو اور آپکے بچوں کو گھر بیٹھے خوبصورت انداز میں تجوید کے ساتھ عربی لب و لہجے میں قرآن پاک پڑھنا سیکھاتی ہے۔اور اس کے ساتھ ساتھ چند خصوصیات فراہم کرتی ہے ون ٹو ون کلاس کی سہولت۔ ہر عمر کے فرد کو قرآن پاک پڑھانے کی سہولت۔ کلاس کادورانیہ سے منٹ روزانہ۔ بچوں کی تربیت اورنمازپر خصوصی توجہ۔ ہفتے میں , , دن کی کلاس آپکی سہولت کے مطابق۔ یہ تمام تر سہولیات وہ بھی آپ کی آسانی کے لیے ۔ ابھی فکرآخرت اکیڈمی جوائن کریں اور کامیابی کی طرف اپنے سفر کا آغاز کریں۔ ہمارے کورسز ناظرہ قرآن بمع تجوید ،نورانی قاعدہ، بمع تجوید نماز اور کلمے،اسمائے الحسنی، مسنون دعاٸیں،چہل احادیث، Contact no WhatsApp;(View phone number) تلاوت قرآن پاک
Location
Pakistan
Ad id 1091475007
Report this ad