Description
فی میلز کے کپڑے سلنے والا درزی چاہیے سیالکوٹ میں جو کم ریٹس میں مقدار کے کپڑے سل کر دے سکے، بے شک گھر سے کام کرتا ہو۔ لیڈیز یا جینٹس کوئی بھی ہو سکتا ہے لیکن کام میں صفائی ہو اور ہر طرح کے ڈیزائن بنا سکے۔ پر پیس پر بھی کام کر سکتا ہو یا سیلری پر بھی۔