All categoriesDropdown arrow
1 / 1

Female Story Writer

DHA Defence, Lahore
2 weeks ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Third Party
Company NameUrdu Story Forum
Type of AdJob Offer
Salary from20000
Salary to60000
Career LevelEntry Level
Salary PeriodHourly
Position TypePart-time
Description
یہ ایک اردو کہانیوں کا آن لائن پلیٹ فارم ہے ہمیں نئی رائٹرز کی فوری ضرورت ہے۔ اگر آپ اردو فونٹ میں لکھ سکتی ہیں تو گھر بیٹھے ماہانہ ہزاروں روپے کمانے کا اس سے بہتر ذریعہ اور کوئی نہیں۔ کوئی رجسٹریشن فیس نہیں اور نا کوئی انوسٹمنٹ یا ریفرنس نا کوئی ریجسٹریشن پراسس اور نا کوئی انٹرویو، بس موبائل یا لیپ ٹاپ اٹھائیں چار پانچ صفحات کی مختصر کہانی لکھیں اور ہمیں سینڈ کر دیں، اگلے چوبیس گھنٹے کے اندر اندر آپ کے بتائے بینک اکاونٹ، ایزی پیسہ یا جاز کیش پر اس کہانی کی پیمنٹ سینڈ کر دی جائے گی۔ ہم کہانی کے معیار کو دیکھتے ہوئے ایک کہانی کے ایک ہزار روپے سے لیکر تین ہزار تک ادا کرتے ہیں۔ یہ ایک طرح کی فری لانس جاب ہے جہاں نا تو آپ ہمارے ایمپلائی ہیں اور نا ریگولر ورکر، نا کوئی وقت کی پابندی اور نا آفس آنے کا جھنجھٹ، جب وقت ملا کام کیا اور جتنا کام کیا اتنا پیسہ کمایا۔ ہمارے ہاں ماہانہ سیلری کی بجائے روز کے روز ادائیگی کی جاتی ہے۔ گھر بیٹھے محفوظ طریقے سے باآسانی ہزاروں روپے کمائیں اور خودمختار پروفیشنل کریئر کا آغاز کریں۔ WhatsApp Only 0336~4737942
Location
Pakistan
Ad id 1101000839
Report this ad