Description
گھر کے کام کیلئے female کی ضرورت ہے چھوٹی فیملی ہے پارٹ ٹائم جاب ہے گھر کی صفائی کپڑے وغیرہ دھونے کا کام ہے دلچسپی رکھنی والی خواتین میسج کریں مختصر سی بات میسج پر ہوگی پھر واٹس ایپ نمبر پر
نوٹ ۔ کھانے پکانے کا کام نہیں ہے صرف صفائی کپڑے وغیرہ ایک سے دو گھنٹے کیلئے روز آنا ہے
کسی کو رہائش کی ضرورت ہوئی تو مل سکتی ہے لیکن سنگل لیڈی ہو یا ساتھ چھوٹا بچہ ہو فیملی کیلئے رہائش نہیں صرف ایک لیڈی رہ سکتی ہے اگر چھوٹا بچہ ہے تو ساتھ رکھ سکتی ہے