Description
Ghar ke kam ke liye female house maid ki zaroorat hai (Kitchen dish washing and ghar ki Safai , cloth washing and pressing)
(باورچی خانے کے برتن دھونے اور گھر کی صفائی، کپڑے دھونے اور استری کرنا)
Samanabad Location
Timing dophar 12:00 pm se sham 6:30 pm
no compromise on time
سمن آباد -لاہور میں گھر کے کام کے لیے لڑکی چاہئے ۔ غیر شادی شدہ ہو-(باورچی خانے کے برتن دھونے اور گھر کی صفائی، کپڑے دھونے اور استری کرنا)
قریب کے علاقے کی رہائشی ہو تو بہتر ہے۔ باقی تفصيلات کے لیے فون نمبر phone number پر رابطہ کریں۔
برائے مہربانی مرد حضرات اور ایجنسی والے کالز کر کے اپنا اور ہمارا ٹائم ضائع نہ کریں۔