Description
مجھے اپنی کمپنی Gujjar traders کے لیے ایک پڑھی لکھی اوپن مائنڈڈ میچور اور انڈیپنڈٹ خاتون کی ضرورت ہے،جو کمپوٹر چلانے میں ماہر ہو،جو اپنے ساتھ آفس میں مزید خواتین بھی رکھ کر زمداری سے کام کروا سکیں،اور مارکیٹ بھی وزٹ کر سکیں،ملٹی ایٹم ایمپورٹ ایکسورٹ آنلائن تمام مینجمنٹ سنبھال سکے،عمر تیس سے پینتیس سال تک،ضرورت مند اور زمدار خواتین رابطہ کریں،صرف صرف ایسی خاتون کو ترجیح دی جائے گی جو فل ٹائم بزنس کو دے سکیں گھریلو اور معاشرتی زمداریوں سے آزاد خاتون ہی صرف بزنس مینجمنٹ پر توجہ سے کام کر سکتی، آنلائن ای کامرس کا بزنس ہے چوبیس گھنٹے زمداری کا کام ہے، آوٹ آف سٹی بھی وزٹ کرنے ہوتے ہیں،
اگر کوئی ایسی خاتون جسے کام کا تجربہ نہیں ایجوکیٹڈ ہے باقی ساری زمداری ادا کر سکتی ہے لیکن ایکسپرٹ نہیں تو کو ئی مسلہ نہیں، قابلیت ہوئی تو کام سکھا دیا جائے گا لیکن کم ازکم کمپوٹر چلانا آتا ہو ضرورت مند خواتین رابطہ کریں پلیز ٹائم وسٹر سے معزرت
رابطہ اپنی سی وی اس نمبر پر سینڈ کریں
0/3/3/5/5/0/0/2/8/4/2 whatsapp