Description
اسلام آباد گھر میں فیمل ہوم مینیجر چاہیے۔جس کی عمر 30 سال تک ہو گھر میں موجود ملازموں سے کام کرانا ہے اور ساتھ مل کے کام کرنا ہے۔ مہمانوں کو ویلکم کرنا ہے۔ اور کوکنگ کرنی ہے۔ کھنا رہائش فری دیا جائے گا۔ ضرورت مند اپنی ڈیٹیل اپنی تصویر کے ساتھ واٹسپ کریں شکریہ۔