Description
السلام علیکم یہ موبائل پانچ سے چھ مہینہ استعمال شدہ ہے اس کی کنڈیشن اپ کے سامنے ہے ہمیں بس پیسوں کی ضرورت تھی جس کے تحت ہم یہ بیچ رہے ہیں موبائل کی کنڈیشن بہت ہی اچھی اور فائدہ مند ہے اور ماشاءاللہ چلنے میں بھی بہت ہی اچھا ہے باقی اپ دیکھ لیں ۔۔ اگر نیٹ کی بات کی جائے تو اس پر نیٹ بھی فور جی چلتا ہے۔۔