AM/FM RadioRear speakersUSB ChargerAux Audio InBluetooth System
Description
گاڑی تونسہ شریف میں ہے۔فیملی یوز گاڑی ہے بالکل جینون کلر۔ ٹوٹل جینون باڈی۔ اے سی چالو تمام میٹر چالو اوریجنل سیٹس ۔جینون ایک لاکھ کلومیٹر چلی ہوئی ہے۔کمرشل کبھی یوز نہیں ہوئی۔گھر کے استعمال میں رہی ہے۔رابط نمبر (View phone number)