Description
. اسلام وعلیکم میں اک سرکاری ملازم ھوں کار میرے ذاتی استعمال میں ھے براۓ مہربانی مسیج مت کریں صرف کار خریدنے والے صبو نو سے رات نو بجے تک رابط کرے شکریہ ماڈل 18 ھے اسلام أباد نمبر ھے ھلکی پھلکی سائیڈوں میں شاور ھے چھت بونٹ ڈگئ اوریجنل ۔۔ٹوٹل سیل باۓ سیل زنگ سے پاک کار ھے انجن سیسپینشن اے سی ھیٹر فٹ ٹائیر فٹ کوئی کام نھی ھے پرائیس پہلے ھی مناسب لکھی ھے شکریہ