Description
بہت اچھی کنڈیشن ہے اور تین مہینے استعمال ہوا ہے چھ فٹ چوڑائی ہے اور لمبائی تقریبا چھ فٹ کی ہےایک فرج ہے اور الو چینی کی مشین ہے کاؤنٹر سٹیل کا بنا ہوا ہے اور اچھی کمپنی کا بنا ہوا ہے فرج ورکنگ میں ہے ہر چیز ورکنگ میں ہے اور دو ڈی فرائر کے ساتھ ہیں