Description
Available for rent girls boys students couples familys.
03/25/80/64/200
السلام علیکم۔
میرا نام مریم ہے
ہمارے پاس بوائز ہاسٹل گرلز ہاسٹل فیملی اپارٹمنٹ الگ الگ بلڈنگ میں فرنیشڈ کمرے موجود ہیں۔
ہم ڈیلی ویکلی منتھلی بیسز پر روم رینٹ پر دیتے ہیں
ہمارے کمرے صاف ستھرے اور کرایہ مناسب ہوتا ہے۔
یہاں پر بجلی پانی گیس وائی فائی کھانا پینا تمام سہولتیں موجود ہیں۔
جس نے ہمارے پاس رہائش رکھنی ہے وہ اپنی ٹینشن اور پریشانی گھر پر چھوڑ کر ائے کیونکہ ہم اپنے کام میں بہت پوزیٹو ہیں۔
روزانہ کرایا دو ہزار۔
اگر اپ کو روم رینٹ پر چاہیے تو ہمارے واٹس ایپ پر ا جائیں اپ کو مناسب رینٹ پر اچھا کمرہ مل جائے گا۔
لاہور سے باہر سے انے والے ٹورز مہمان یا گیسٹ کے لیے یا کسی فنکشن کے لیے شارٹ سٹے کے لیے گیسٹ رومز بھی موجود ہیں۔2000 پر ڈے رینٹ ہے۔
ہم ڈیلی ویکلی منتھلی بھی فرنشڈ کمرے رینٹ پر دیتے ہیں۔
جس کے پاس پیسے کم ہیں اس کو بھی رہائش مل جائے گی۔
بوائز ہاسٹل کی بلڈنگ الگ ہے۔
اس کے علاوہ
گرلز کپلز فیملی اور جاب ہولڈر کے لیے الگ کے بلڈنگ میں کمرے موجود ہیں ماحول ویری کمفرٹیبل اور سیکیور ہے۔
سب روم فرنشڈ ہیں اور 16 ہزار ماہانہ کرایا میں بجلی پانی گیس کے تمام سہولتیں موجود ہیں۔
کسی بھی کرایہ دار کو گھر سے سامان لانے کی ضرورت نہیں ہے کمروں میں ال ریڈی بیڈ میٹرس کارپٹ الماری پنکھا لائٹیں موجود ہیں۔ہماری سروس 24 گھنٹے ان ہے کسٹمر کسی بھی وقت فون کر کے کمرہ لے سکتا ہے۔03/25/80/64/200
03/01/93/500/33