Description
السلام علیکم
ہمیں لاہور کی مختلف جگہوں پر کام کیلئے صرف مرد حضرات کی ضرورت ہے۔مختلف فیکٹریز اور دیگر شعبہ جات میں کام موجود ہے۔موجودہ نوکریوں کی تفصیلات:
1. ٹافی بسکٹ فیکٹری
تنخواہ: 40000
ڈیوٹی 12 گھنٹے
رہائش فری کھانےکی سہولت موجود
2.
تنخواہ: 34000
ڈیوٹی 12 گھنٹے
رہائش فری کھانے کی سہولت موجود
3. کھلونا فیکٹری
ڈیوٹی 10 گھنٹے تنخواہ: 22000
اوورٹائم لگاکےتنخواہ: 34000 تک
کھانا، رہائش فری
4۔ زرعی میڈیسن
مکسنگ اورپیکنگ میں ڈیوٹی 8 گھنٹے کی تنخواہ: 24000
ڈیوٹی 10 گھنٹے کی تنخواہ: 31000
کھانے اور رہائش کی سہولت موجود
5. بسکٹ فیکٹری
ڈیوٹی8 گھنٹے ڈبل شفٹ 34000
رہائش فری, کھانےکی سہولت موجود
6. پولٹری فارم
تنخواہ 34000
کھانا اور رہائش بالکل فری
7. سیکورٹی گارڈ
تنخواہ: 23000 تا 27000 ڈیوٹی: 12 گھنٹے،
کھانا اور رہائش بالکل فری
8. بوکس فیکٹری
ڈیوٹی 12 گھنٹے تنخواہ: 42000 ڈیوٹی 8 گھنٹے تنخواہ: 28000
رہائش اورکھانےکی سہولت موجود
9. کھلونافیکٹری
ڈیوٹی 12 گھنٹے
تنخواہ: 24000، کھانا اور رہائش بالکل فری
10. گارمنٹس فیکٹری
ڈیوٹی 12 گھنٹے، تنخواہ: 25000
کھانےکی سہولت موجود، رہائش فری
11. بریڈ فیکٹری
ڈیوٹی 12 گھنٹے، تنخواہ: 26500
کھانا اور رہائش بالکل فری
12. ریگولربوتلوں کی فیکٹری
ڈیوٹی 12 گھنٹے. تنخواہ: 30000
رہائش فری، کھانے کی سہولت موجود
13. ۔ چاکلیٹ پیک کرنے کاکام
ڈیوٹی 12 گھنٹے، تنخواہ: 22000
کھانا اور رہائش بالکل فری