Description
I need an expert female cook (age about 30-35 years) , for my small family at inside Malir Cantt, Askari 5 , Karachi.
ملیر کینٹ میں 24 گھنٹے کیلئے چھوٹی فیملی کو کک ( لڑکی) کی فوری ضرورت ھے جو کھانا پکانے میں ماھر ھو اور گھر کے چھوٹے موٹے کام بھی کرسکے ۔سیلری 35000. رھائش کھانا پینا فری۔ڈیٹیل کیلئے واٹس ایپ (View phone number)