Description
السلام علیکم!
میرا نام ساجد ہے اور میرے پاس HTV (Heavy Transport Vehicle) کا مکمل اور ویریفائیڈ ڈرائیونگ لائسنس موجود ہے۔ مجھے ٹرک، 6 ویل، 18 فٹ، 20 فٹ اور 22 فٹ گاڑیاں چلانے کا تجربہ ہے۔ میں لاہور میں رہائش پذیر ہوں اور پاکستان کے لمبے روٹس پر ڈرائیونگ کرنے میں دلچسپی رکھتا ہوں۔
مجھے جی ٹی روڈ اور موٹروے پر ڈرائیونگ کا تجربہ ہے۔ میں ذمہ دار، وقت کا پابند اور محنتی ڈرائیور ہوں۔
اگر آپ کو ایک قابل اعتماد اور تجربہ کار HTV ڈرائیور کی ضرورت ہے، تو مجھ سے فوری رابطہ کریں۔
Location: لاہور
Availability: Full-time