Description
Aoa
*"میرا نام عثمان ہے، میں ایک تجربہ کار ڈرائیور ہوں اور بحریہ ٹاؤن کراچی میں ڈرائیور کی نوکری کی تلاش میں ہوں۔ میں نے بحریہ ٹاؤن میں 3 سال تک ڈرائیوری کی ہے اور میرے پاس LTV لائسنس موجود ہے۔ میں قابل اعتماد اور ذمہ دار ڈرائیور ہوں، ہر قسم کی گاڑیاں چلا سکتا ہوں۔
12 گھنٹے کی شفٹ کے لیے دستیاب ہوں۔
اچھی تنخواہ اور کھانے کی سہولت کے ساتھ نوکری درکار ہے۔
فیملیز اور کمپنیز دونوں کے لیے ڈرائیونگ کر سکتا ہوں۔
میں بحریہ ٹاؤن کے قریب رہتا ہوں، مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔"*
لوکیشن: Bahria Town Karachi
رابطہ: (View phone number) (WhatsApp Available)