Description
Global Connect Synergy میں مزدور کی ضرورت ہے
اگر آپ تجربہ کار اور محنتی ہیں، تو یہ سنہری موقع آپ کے لیے ہے!
ہم 32,000 روپے ماہانہ تنخواہ اور دیگر مراعات فراہم کرتے ہیں۔
ڈیوٹی کے اوقات: 10 گھنٹے
Walk-in انٹرویو
پتہ: P44، پی ای سی ایچ ایس، بلاک 6، Fortune Tower اور مصطفیٰ کمال آفس کے قریب
انٹرویو کا وقت: صبح 11 بجے سے شام 4 بجے تک
براہ کرم اپنی CV ساتھ لائیں یا اپنا رابطہ نمبر بھیجیں۔
نوٹ: 3 دن کا ٹرائل پیریڈ ہوگا، جو بغیر تنخواہ کے ہوگا۔ اس کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔