Description
السلام علیکم بھائی
یہ ایگزاسٹ بہت پرانا ہے 1980 سے پہلے جو کولر اتے تھے اس میں لگا تھا الحمدللہ ابھی تک کام کرتا ہے
اس کا وزن بہت زیادہ ہے
اور بجلی کی وجہ سے میں اس کو بیچنا چاہتا ہوں
اگر کسی کو چاہیے تو مہربانی کر کے اس نمبر پر واٹس ایپ یا کال کریں میسج وغیرہ نہ کرے جزاک اللہ شکریہ
ز(View phone number) دو