Description
ری جنریشن سسٹم 5 سے 10 فیصد کی صلاحیت
بی ایم ایس سسٹم (BMS) (بیٹری پرسینٹیج)
2000 واٹ کی موٹر جسکی وارنٹی 2 سال
72 وولٹ اور 38 امپئیر کی گرافین "گولڈ" بیٹریاں
12 انچ کے آلائے رم ، ٹیوب لیس ٹائرز
دونوں ڈسک بریک
6 گھنٹے میں چارج ہوکر 120 کلومیٹر تک چلے
چارجنگ میں 2 یونٹ بجلی کا خرچہ یعنی
100 روپے کی بجلی میں مکمل چارج
6 امپئیر کا چارجر فری
حد رفتار 70 کلومیٹر فی گھنٹہ
سیکورٹی آلارم سسٹم وہ بھی دو ریموٹ
سب سے جدید ڈیجیٹل میٹر ۔ جس میں بیٹری گیج ، رفتار اور دیگر چیزوں کی مکمل تفصیل
بغیر کلچ اور گئیر کے
سائیڈ سٹینڈ سینسر
کروز کنٹرول
بیک گئیر
موبائل چارج USB پورٹ
زمین سے 172MM اونچی (اب تک کے سب سے زیادہ گراونڈ کلیرینس)
ٹارک 1.83NM(اب تک کی سب سے زیادہ پک اپ اور سپیڈ)
قیمت -/280,000 روپے
۔EVEON کمپنی کا 'Leopard 'PRO ماڈل
تقریباً ایک روپے میں ایک کلومیٹر سے بھی کم خرچہ
سبحان اللّٰہ کارپوریشن
چوک مغلپورہ شالیمار لنک روڈ لاہور پر دستیاب ہے
الحمدللہ پورے پاکستان میں ڈیلوری بھی کی جا رہی ہے اور ان شاءاللہ آگے بھی کی جائے گی
آپ ہم سے کریڈٹ کارڈز سے بھی خریداری کر سکتے ہیں
تو ابھی کال کریں یا تشریف لائیں