Description
۔ evee (Flipper)
(سائیکل+ الیکٹرک سکوٹی) بیٹری ختم ہونے کے بعد پیڈل کا استعمال کریں
ایک چارج پر 30 کلومیٹر چلے
25 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
مکمل چارج میں 1 یونٹ بجلی کا خرچہ
350 واٹ کی موٹر
12 ولٹ کی 4 بیٹریاں
6 ماہ کی بیٹری اور 12 ماہ کی موٹر وارنٹی
قیمت -/98,000 روپے
سبحان اللہ کارپوریشن چوک مغلپورہ شالیمار لنک روڈ لاہور پر دستیاب ہے
پورے پاکستان میں ڈیلوری کر جارہی ہے
کریڈٹ کارڈز سے بھی خریداری کر سکتے ہیں
۔ (View phone number)
۔ (View phone number)