Description
ہمیں اپنے انٹرنیٹ کے کام کے لئے فائبر آپٹک ٹیکنیشن کی ضرورت ہے جو کہ فائبر اور پاور منیجمنٹ کا اچھا تجربہ رکھتا ہو ۔ ایک وقت کا کھانا ہفتہ میں ایک دن چھٹی 2 بجے سے 12 بجے تک کی ٹائمنگ۔
قیوم آباد کورنگی روڈ سے قریب رہنے والے لوگ مجھ سے واٹس ایپ پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔