All categoriesDropdown arrow
Elegant Design wooden Bed sets on Whole sale price 0
1 / 20
Rs 124,500

Elegant Design wooden Bed sets on Whole sale price

Others, Mangla
1 week ago
Details
ConditionNew
TypeBed Set
Material typeWooden
Description
‎ہمارا کاروبار کرنے کا مقصد صرف پیسہ کمانا نہیں ہے بلکہ ‎ اُن لوگوں کو اس بات سے آگاہ کرنا ہے جو کہ جب اپنی بیٹیوں کے لئیے فرنیچر تیار کرواتے ہیں تو ان کوفرنیچر کا ریٹ مہنگے داموں میں لے کر ناقص سامان دے دیا جاتا ہے اور لینے والا اُس موقع پر(شادی کی دی ہوئی مقرر تاریخ جب سامان اُٹھانے آتے ہیں ) کچھ کہ بھی نہیں سکتے اور مجبوراًفرنیچر کا سامان لے کےجانا پڑتا ہے. . . ‎بیٹیوں کے معاملے میں کبھی بھی اس قسم کا رِسک نہیں لینا چاہئے جس سے کبھی اُن کو دوسرے گھر میں آپکی وجہ سے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے. ‎ہم آپکے عتماد اور پیسوں کا ہر طریقے سے مان رکھنے کے لئیے مارکیٹ میں آئے ہیں جس میں ہم مناسب ریٹ میں اچھی اور مضبوط لکڑی کا فرنیچر خود تیار کرکے دیں گے جسکی ہم پوری طرح سے زمہ داری بھی لیں گے. . . ‎اللّٰہ رحمان سے دعا ہے کہ وہ پاک زات ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے اور اُنکی عزت ماں باپ اور سسرال کے گھر ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین. . . . . . . . . . ‎ہم آپکی محبت اور دعاؤں کے منتظر رہیں گے. . . . ‎منجانب. Mehar & Sons Furniture House Whatsapp no mention on picture
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1090666460
Report this ad