Description
الیکٹرک سکوٹی برائے فروخت
(ڈیجیٹل ٹیبلٹ میٹر)
1: موٹر پاور: 1000W
2:بیٹری : گرافین 72V 35.5AH
3:چارج ٹائم: 4-5 گھنٹے
4:بیٹری لائف: 2,0000 چارجنگ سائیکل
5:مکمل چارج میں طے شدہ فاصلہ: (View phone number) کلومیٹر
6:تیز رفتار: 65.70 کلومیٹر
7:فرنٹ لائٹ سامنے سے انے والی لائٹ کو ریفلیکٹ کرے گا روشنی: ہیڈلائٹ = 20W، ونکر = 5W، ٹیل لائٹ = 5/10W
8:ٹوٹل 346 کلومیٹر چلی ہے
9:فلیکسیبل سیٹ بوڑھے اور معذور کے لیے ارام دے
10:بیٹری چارجر
11:ہیلمٹ اور ضروری سامان رکھنے کے لیے بہترین سپیس
12:خوبصورت ایل ای ڈی بیک لائٹ اینڈ ایڈیکیٹر
13:فلیکسیبل فرنٹ اینڈ بیک شاخ
14:موبائل چارجر اینڈ فرنٹ کھلی سپیس
15:ارام دہ بیک ٹیک
16:بچوں اور بڑوں کے لیے ارام دہ سفر
17:ٹیوب لس ٹائر
18:فرنٹ اینڈ بیک ڈسک بریک
19: نمبر لگا ہوا ہیں
20:سکورٹی الارم سسٹم
20: نیو پرائز 270 ہیں 2 مہینے پہلے لی ہیں فائنل پرائز 250
لوکیشن سٹی والا پل اوکانوالا بنگلہ روڑ چیچہ وطنی ساہیوال
* NOTE:>(ONLY SERIOUS BUYERS CAN CONTACT)
* FOR MORE INFORMATION CNTACT ON THIS NUMBER
* 0/3/0/3/4/4/4/9/9/8/0