All categoriesDropdown arrow
1 / 5
Rs 999

Electric Heater

Rahwali, Gujranwala
5 hours ago
Details
Power SourceElectric
BrandOthers
ConditionNew
Description
السلام علیکم جی میں ہوں آپ کا میزبان اپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں اج کے اس مہنگائی کے دور میں اور اوپر سے سردی کے دور میں اس مہنگائی کا حل نکالنا بہت ہی مشکل ہے میں اپ کی خدمت میں لے کے ایا ہوں ایک ایسا ہیٹر جو کہ بہت ہی مناسب ہو اور جس کی بجلی کی کنزپشن بھی بہت زیادہ مناسب ہے جو کہ ایک عام ادمی بھی اپنے گھر میں لگا کر اس سردی کے موسم میں اپنی ہیٹر سے مستفید ہو سکتا ہے تو دوستو یہ جو ہیٹر میں اپ کو دکھا رہا ہوں یہ ہیٹر اپ کو باہر کسی بھی بڑی مارکیٹ میں یا ایسے بندے کے پاس چلے جائیں جو کہ بہت ہی مناسب ریٹ رکھتا ہو اس کا مناسب سے مناسب ریٹ بھی اپ کو 12 سے 1300 تک ملے گا لیکن یہ جو میں اپ کو دکھا رہا ہوں اس کی قیمت بالکل اس بڑی مناسب دکان سے بھی مناسب ہے جی تو میرے پیارے دوستو میں اپ کو جو بات کر رہا ہوں یہ ہیٹر جو کہ ٹوٹل 600 واٹ کا ہے اس میں اگر اگر اپ سنگل موڈ پہ استعمال کریں تو جس کی کنزکشن صرف اور صرف 300 واٹ ہوگی اور اگر اپ ڈبل جس پر اس کی 600 واٹج ہوگی جو کہ بہت ہی مناسب ہے اس کو ان لائن ارڈر کروانے کے لیے رابطہ کریں اس کے ان باکس میں اپ میسج کر سکتے ہیں
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1096596257
Report this ad