Description
Electric Room Heater,
Heating in 5-Directions
(10 Rods = 10x200 Watts)
Each Direction seprat On/Off switch.
4-moving Wheels for transportation.
100% brand new and unused.
I bought from China few months ago,
kept in home-store & has some dust.
الیکٹرک ہیٹر، چاروں جانب اور اوپر یعنی پانچ سمتوں میں حرارت پھینکتا ہے، ہر سمت کا آن آف بٹن الگ الگ ہے، یعنی جس جانب ہیٹ چاہیئے صرف وہ راڈ آن کریں
باقی بند رکھیں اور بجلی بچائیں،
فی راڈ 200 واٹ کی پاور بجلی خرچ کرتا ہے،
کہیں رکھنے لے جانے کے لیئے پہیئے لگے ہوئے ہیں،
100 فیصد برانڈ نیو unused ہے، چائنا سے چند ماہ قبل خریدا ہے اور گھر کے اسٹور میں بغیر استعمال رکھا ہوا ہے.