Fertile eggs of different chicken breeds available for Hatching and also get convert your Hen/Chicken fertile eggs into chicks with our Egg into Chick Hatching on semi auto Incubator Machine.
ہم انڈوں سے چِک ہیچنگ کی خدمات بھی فراہم کرتے ہیں ۔
جدید ترین فلی آٹومیٹک انکوبیٹر مشین پر اپنے قیمتی پرندوں کے انڈے کامیابی سے ہیچ کروائیں (انڈے سے بچے نکلوائیں)
فینسی اور اصیل مرغی کسی بھی نسل کی، بطخ، ٹرکی، فیزنٹ، مور، چکور، کبوتر، بٹیر وغیرہ کے انڈوں سے بہترین رزلٹ کے ساتھ مشین کے ذریعےچوزے ہیچ کروائیں ۔
بجلی نا ہونے کی صورت میں سولر انرجی سے بیک اپ کی سہولت موجود ہے-
اگر آپ انڈوں سے چوزے نکال کر بیچنا چاہتے ہیں تو ہم
سے رابطہ کریں۔ ہم ہیچری سروس فراہم کرتے ہیں ۔
کم سے کم 5 انڈے ہونے لازمی ہیں فی انڈہ 80 روپے ہے جتنے زیاده انڈے ہوں گے اُس حساب سے ریٹ ہو گا
what's app or free feel to call
/0/3//2/2/8/0/2/7/8/8/1
Related ads
Rs 80
eggs Hatching, chicks Hatching
Samanabad, Lahore18 hours ago
Rs 80
eggs Hatching, hen eggs Hatching
Allama Iqbal Town - Huma Block, Lahore18 hours ago