All categoriesDropdown arrow
egg incubators fully automatic 0
1 / 20
Rs 9,500

egg incubators fully automatic

Dholanwal, Lahore
4 hours ago
Details
ConditionNew
Description
اسلام وعلیکم ! فل آٹومیٹک امپورٹیڈ انکیوبیٹرز (انڈے سے چوزہ نکالنے والی مشین) اور بروڈرز EGG LIKE INCUBATORS پہ دستیاب ہیں جس میں تمام قیمتی پرندوں مثلاً مرغی، بطخ، مور، فاختہ، طوطا، لوبرڈ، گرے پیرٹ، ایام سیمانی، شامو، انڈین پیرٹ بِیک، فلیمنگو وغیرہ کے انڈوں سے بآسانی بچے نکلوائے جا سکتے ہیں۔ یہ انکیوبیٹر بجلی، بیٹری اور سولر پینل سے چلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ بجلی کا استعمال انتہائی کم۔ % 95 ہیچنگ رزلٹ کی گارنٹی۔ انتہائی مظبوط باڈی میٹیریل سے تیار شدہ۔ 15 eggs 9500 70 eggs RS 16500 130 eggs RS 20500 پورے پاکستان میں کارگو اور کیش آن ڈیلیوری کی سہولت دی جاتی ہے۔ : RAMZAN Ashiq [0300 129 4129] .
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1094553569
Report this ad