All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Eco star LED 0
1 / 2
Rs 12,000

Eco star LED

Walayatabad, Multan
1 week ago
Details
ConditionUsed
Description
صرف ایک مہینہ یوز کی ہوئی ایل ای ڈی ہے ہم نے 80 ہزار کے لی تھی بچے نے بول ماری ہے اب اس کا پینل ڈیمج ہو گیا ہے باقی سارا کچھ ٹھیک ہے چلتی ہے بالکل اوکے ہے صرف پینل ہی ڈلے گا ہم نے اور نئی ایل ای ڈی لے لی ہے اب یہ کسی کو چاہیے تو محض 12 ہزار فائنل ریٹ ہے بہت اچھی بہت اچھی کمپنی کی ایل ای ڈی ہے اگر کسی کو ضرورت ہو تو ہم سے رابطہ کریں
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1092473436
Report this ad