Description
نوٹ : اس جاب کے ذریعے آپ ہماری اشیاء ان لائن فروخت کر کے ماہانہ لاکھوں روپے کمائیں
گے ۔ اس جاب میں فکس سیلری نہیں بلکہ ہم اپ کو کاروبار شروع کروائیں گے ۔
ہم ایک عرصہ دراز سے انٹرنیشنل مارکیٹ امریکہ اور یورپ میں اپنی اعلی معیار کی اشیاء فروخت کر رہے ہیں ۔
Ebay, Etsy, Amazon, Shopify
اگر اپ کسی بھی انٹرنیشنل مارکیٹ پلیس پر منافع بخش پراڈکٹس بیچنا چاہتے ہیں تو ہم اپ کو اپنی اعلی مصنوعات فراہم کر سکتے ہیں نیز یہ پراڈکٹس ہم اپ کے گاہکوں کو ڈائریکٹ اپ کی طرف سے بھیج سکتے ہیں ۔ جس سے اپ کو نہ تو اشیاء بنوانے کی جھنجھٹ ہوگی اور نہ ہی ان اشیاء کو بھیجنے کی ۔ ہم اپ کو اپنی مصنوعات کی تصاویر اور سب ڈیٹیلز فیچرز مہیا کریں گے ۔
ہماری اشیاء کی فروخت کے نتیجے میں ہم مکمل کسٹمر سپورٹ مہیا کریں گے جس سے اپ کو کاروبار منافع بخش بنانے میں مدد ملے گی ۔ وہ خواتین و مرد حضرات یا سٹوڈنٹس جو آن لائن اپنا اکاؤنٹ بنانا چاہتے ہیں اور ہماری اعلی معیار کی پراڈکٹس بلا جھنجھٹ فروخت کر کے حلال رزق منافع کمانا چاہتے ہیں. ہم بلا معاوضہ ان کی رہنمائی کریں گے. اکاؤنٹ بنانے سے ہماری اشیاء بیچنے تک اور ان کو وہ پروفیشنل سپورٹ مہیا کریں گے جس کے لیے مارکیٹ میں لوگ لاکھوں روپے لے رہے ہیں ۔
صرف پڑھے لکھے سنجیدہ حضرات واٹس ایپ پر رابطہ کریں. اپ کے پاس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ لازمی موجود ہونا چاہیے ۔