Description
دو بطخیں برائے فروخت ہیں بہترین خوبصورت اور صحت مند ہیں۔
کسی کو بھی چاہیئں تو واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
آپ اپنی مرغیوں کے ساتھ بھی تبدیلی کا عمل کرسکتے ہیں۔
برائے مہربانی فضول بحث مباحثہ اور تکرار سے دور رہیں چیز سمجھ نہ آئے تو رابطے کی ضرورت نہیں۔
باقی دو بطخیں ہیں نر مادہ کی ہمیں پہچان نہیں اور نہ ہی کبھی ضرورت سمجھی کیونکہ ہم پرندے بچوں کے شوق اور خوشی کیلئے لیتے ہیں۔
شکریہ