Description
ایک دن سے 20 دن کے بطخ کے بچے دستیاب ہیں
10 دن کے گولڈن مصری اسیل اور Bantam کے چوذے دستیاب ہیں اسکے علاوہ 2 مہینے کے اسیل چوذے اور کولمبین لائٹ برہما کے 2 سے 3 مہینے کے چوذے دستیاب ہیں مہربانی فرما کر صرف whatsapp پر رابطہ کیجئے تصاویر اور ویڈیو آپ کو whatsapp پر مل جائیں گی شکریہ