All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Dubai hair salon for sale urgent 0
1 / 14
Rs 250,000

Dubai hair salon for sale urgent

Gorakhpur, Rawalpindi
3 days ago
Details
Price250,000
Description
اسلام علیکم بھائی تین کرسیوں کا سیٹ اپ ہے دو کرسیاں لگی ہوئی ہے چار دراز ہے نیچے والے چار اوپر والے ہے دو مشین کٹنگ والی ہے ایک تھریڈنگ والی ہے ایک زیرو مشین ہے باقی سارا سمان ہے تصویر میں دیکھ سکتے ہے دو صوفا بنچ ہے اور شیشہ بھی اپنا ہے شوپ میں جو لگا ہوا ہے ایلومینیئم کا ہے بڑا سائز کا پنکھا بھی اپنا ہے مین اڈیالہ روڈ گورکھ پور ڈھاکہ بیکری کے سامنے ہے یہاں ساری دکان لگی ہوئی ہے ماشاءاللہ بہت بہترین کام چلے گا مین روڈ ہے جس نے لینی ہے وہ ہی رابطہ کرے شکریہ مینے باہر ملک جانا ہے اس لیے سیل کررہا ہو
Location
Pakistan
Ad id 1089314195
Report this ad