Description
کیمرہ بالکل نیو ہے اس کے ساتھ دو بیٹریز اور چارجر اور لیڈ بھی ساتھ ہے اور اس کے ساتھ بیگ بھی ہے جس میں اپ رکھ کر اسانی سے ادھر ادھر لے کے جا سکتے ہیں اور بظاہر ایک کیمرہ میں ایک بیٹری ہوتی ہے اور ہم اپ کو ایک کے ساتھ ایک فری بھی دے رہے ہیں اور کیمرہ یہ گھر کے یوز کی ہوئی ہے نہ کہ کسی دکان کے کام وغیرہ کی اس وجہ سے کہ میرا پر ایک بندے کا ہاتھ ہے اور یہ برینڈ نیو ہے
(View phone number)/(View phone number)