Description
میں ایک پروفیشنل ڈرائیور ہوں
تمام طرح کی اٹومیٹک گاڑیاں اور مینل گاڑیاں چلانے کی صلاحیت رکھتا ہوں۔
ٹیم لیٹر کا تجربہ ہے دو سال کا اور ہوٹل لائن کا تجربہ ہے۔
برائے مہربانی مجھے ارشد ضرورت ہے۔
گجرانوالہ لاہور اور اسلام اباد میں کہیں بھی کسی کو ضرورت ہو تو برائے مہربانی رابطہ کریں۔