Description
Driver required for indrive Uber careem Yango.
New Alto Japanese Automatic
Sector A1 Township Lahore
Minimum 12 hours online
60/40 percentage.
Any car loss will be yours.
Indrive our Careem
کے لیے تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
ڈیوٹی صبح سات سے ان لائن ہونا ہے۔
ٹاؤن شپ اور پاس کے رہنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
خرچہ نکال کے جو بچت ائے گی اس کا 60/40 کیا جائے گا جس میں سے 40 فیصد ڈرائیور کو ملے گا۔
گاڑی کا نقصان اور چالان ہونے کی ذمہ داری ڈرائیور کی ہے صرف سیریس افراد رابطہ کریں اگر رابطہ نہ ہونے کی صورت میں واٹس ایپ پر میسج چھوڑ دیں۔