Description
کریم، یانگو اور انڈرائیو پر 1 عدد جاپانی ویگن آر آٹومیٹک 2014 ماڈل گاڑی660 سی سی چلانے کے لئے انڈرائیو اور یانگو کا تجربہ کار ڈرائیور چاہیے، انڈرائیو کی اپنی زاتی آئی ڈی ایکٹیو ہونی چاہئے اور آئی ڈی پہ کم از کم 700 رائیڈز ہونی چاہیئے، سیلری 35% کمیشن پروفٹ میں سے ہر دوسرے دن ادھا کی جائیگی، جو ہزرات پی ڈبلیو کے قریب رہتے ہوں اور انا جانا اپنا مینج کر سکتے ہوں، وہ رابط کریں، جن ہزرات کی ائی ڈی بلاک ہے یا کوئی تجربہ نہیں ہے، یا ڈرائیونگ لائسنس ایکسپائیر ہے، یا ائی ڈی پہ بائیک کی رائیڈز ہے، براہ مہربانی رابطہ نہ کرے، ایماندار اور تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے, براہ مہربانی دئے گئے نمبر پہ اپنا آئی ڈی کے پروفائل جہاں رائیڈز شو ہوتی ہے اور گاڑی کا سکرین شاٹ شئیر کر دیں، اپکا کام ہر دوسرے دن گاڑی کے ٹریکر کے ساتھ میچ کیا جائیگا کہ فیئر کام ہوتا رہے، موبائل پیکج، کھانا اور آنا جانا اپکو خود مینج کرنا ہوگا، ویگن آر کا ڈیلی پرفٹ ایورج 5 ہزار ہے، پیٹرول اور کمپنی فیس نکال کے، اس میں 35% اپکو سیلری کی مد میں دیا جائیگا۔ کام کی ٹائیمنگ صبح 9 بجے سے شام 9 یا 10 بجے تک ہے، ایک ہی بندے نے گآڑی چلانی ہے، شفٹ وال حساب نہیں ہے۔گاڑی صبح پک کر کے شام کو ہمارے پاس کھڑی کرنی ہوگی- ٹھیکے پہ گاڑی ڈھونڈنے والے حضرات سے مضرت، جو حضرات پینڈی اسلام اباد میں فیملی کے بغیر رہائش پذیر ہیں رابطہ نہ کریں۔اپنا بنک کا سیکورٹی چیک اور گھر کا بجلی کا بل ریکوائیرمنٹ ہے۔کام فل ٹنک سے فل ٹنک پہ کیا جاتا ہے، پیٹرول کے کمپیوٹراز بل دینے ہوتے ہیں، ادھر پاس ہی پیٹرول پمپ ہیں یہ لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ دو
نمبری کرنے والو کے لئیے یہاں کوئی فائدہ نہیں۔ رابط نمبر
0/3/2/8/5/1/2/4/8/3/3
شکریہ۔