All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Driver required for Wagon R to drive on indrive yango careem 0
1 / 2

Driver required for Wagon R to drive on indrive yango careem

Pakistan Town, Islamabad
3 weeks ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Individual
Type of AdJob Offer
Salary from40000
Salary to50000
Career LevelEntry Level
Salary PeriodWeekly
Position TypeFull-time
Description
کریم، یانگو اور انڈرائیو پر ایک عدد جاپانی ویگن آر 660سی سی اور ایک عدد پاکستانی ویگن ار 2014 ماڈل گاڑی چلانے کے انڈرائیو کےتجربہ کار 2 عدد ڈرائیورز چاہیے، انڈرائیو کی اپنی زاتی آئی ڈی ایکٹیو ہونی چاہئے اور آئی ڈی پہ کم از کم 500 رائیڈز ہونی چاہیئے، سیلری 35% کمیشن ٹوٹل پروفٹ میں سے ہر دوسرے دن ادھا کی جائیگی، جو ہزرات پی ڈبلیو کے قریب رہتے ہوں اور انا جانا اپنا مینج کر سکتے ہوں، وہ رابط کریں، جن ہزرات کی ائی ڈی بلاک ہے یا کوئی تجربہ نہیں ہے، یا ڈرائیونگ لائسنس ایکسپائیر ہے، یا ائی ڈی پہ بائیک کی رائیڈز ہے، براہ مہربانی رابطہ نہ کرے، ایماندار اور تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے, براہ مہربانی دئے گئے نمبر پہ اپنا آئی ڈی کے پروفائل جہاں رائیڈز شو ہوتی ہے اور گاڑی کا سکرین شاٹ شئیر کر دیں، اپکا کام ہر دوسرے دن گاڑی کے ٹریکر کے ساتھ میچ کیا جائیگا کہ فیئر کام ہوتا رہے، موبائل پیکج، کھانا اور آنا جانا اپکو خود مینج کرنا ہوگا، ویگن ار گاڑی کا ڈیلی پرفٹ ایورج 5 ہزار ہے، پیٹرول اور کمپنی فیس نکال کے، اس میں 35% اپکو سیلری کی مد میں دیا جائیگا۔ کام کی ٹائیمنگ صبح 9 بجے سے شام 9 یا 10 بجے تک ہے، ایک ہی بندے نے گآڑی چلانی ہے، شفٹ وال حساب نہیں ہے۔گاڑی صبح پک کر کے شام کو ہمارے پاس کھڑی کرنی ہوگی۔ رابط نمبر 0/3/2/8/5/1/2/4/8/3/3
Location
Pakistan
Ad id 1091836171
Report this ad