Description
با اخلاق گھریلو ڈرائیور کی ضرورت ہے
ویلنشیا سوسائٹی لاہور کے قریب UET ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور میں گھر یلو ڈیوٹی کیلئے ڈرائیور کی ضرورت ہے_
اہلیت:
1. اصل قابل استعمال شناختی کارڈلازمی ہے-
2. پولیس تصدیق رپورٹ لازمی ہے-
3. قابل تصدیق کم از کم 10سالہ تجربہ لازمی ہے-
4. 10 سال پرانا اصل قابل استعمال لائسنس اور لاہور کے راستوں کی مکمل واقفیت ضروری ہے-
5. لاہور کے دو رہائشی افراد کے حوالہ ضرورت ہے جہاں پہلے کام کیا ہو-
6. پروسمٹیک / آٹو / Mannual / ٹرانسمیشن گاڑی ڈرائیوکرنا جانتا ہو
تنخواہ:
اہلیت کی بنیاد پہ تنخواہ 30 ہزار سے شروع….
الگ تنخواہ***:
• سالانہ چھٹیاں تنخواہ کے ساتھ -
• سالانہ کارکردگی پہ سالانہ بنیادی تنخواہ میں اضافہ-
• دو سال مسلسل نوکری اور کارکردگی کی بنیاد پہ دوسرے سال کےاختتام پہ ایک بنیادی تنخواہ کا بونس یا زندگی اور حادثاتی موت کی انشورنس -
رہائش اور کھانا
رہائش اور تین وقت کھانا فراہم کیا جائے گا-
:***قابل اطلاق شرائط و ضوابط موجود ہیں
رابطے کے لیے منیب بگوی
(View phone number)