All categoriesDropdown arrow
Driver Required | پروفیشنل ڈرائیور کی ضرورت ہے۔ 0
1 / 1

Driver Required | پروفیشنل ڈرائیور کی ضرورت ہے۔

Askari 10, Lahore
2 hours ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Company
Company Namelenspakco
Type of AdJob Offer
Salary from35000
Salary to45000
Career LevelExecutive
Salary PeriodMonthly
Position TypeFull-time
TypeDriver Jobs
Description
Note: Only out of Lahore city apply نوٹ: صرف لاہور شہر سے باہر کے لوگ اپلائی کریں۔ A professional and experienced driver is required for the company vehicles. CHGroup (pvt. ) Ltd. کمپنی میں ایک تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے۔ تمام چھوٹی بڑی گاڑیوں خاص طور پر لینڈ کروزر اور امپورٹڈ آٹومیٹک گاڑیاں چلانے کا کم سے کم دو سال کا تجربہ ہونا لازمی ہے۔ عمر تیس سال سے زیادہ ہو۔ ڈرائیونگ لائسنس اور شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے۔ تعلیم یافتہ کو ترجیح دی جائے گی۔ *نوٹ: صرف لاہور شہر سے باہر کے لوگ اپلائی کریں۔ To apply: اپ کی ایک عدد تصویر شناختی کارڈ (front/back) ڈرائیونگ لائسنس (front/back) ڈرائیونگ لائسنس ہاتھ میں پکڑ کر ایک کلئر سیلفی فوٹو لازمی ہے۔ *نوٹ: صرف لاہور شہر سے باہر کے لوگ اپلائی کریں۔ (View phone number) Whatsapp اپنا شناختی کارڈ پر درج شدہ نام اپنے فون نمبر کے ساتھ لکھ کر olx کا حوالہ دیں۔ اور WhatsApp پر send کریں۔ 24 گھنٹے کے اندر آپ کو تصدیقی انٹرویو کے لیے کال کی جائے گی۔ برائے مہربانی فوری طور پر کال مت کریں۔ دی گئی ہدایات پر مکمل عمل کر کے کمپنی کی طرف سے آنے والی تصدیقی کال کا انتظار کریں۔ آپ کو 24 گھنٹے میں کال آجاے گی۔ شکریہ۔ Office: 8th floor, Haly Tower, Sector-R, DHA Phase 2, Lahore, Pakistan. (View phone number) Whatsapp نوٹ: صرف WhatsApp پر رابطہ کریں اور job کو apply کرنے کے لیے دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔ آپ کے موصول شدہ تمام documents کی تصدیق کے بعد آپ کے دیے گئے نمبر پر کال کی جائے گی۔ شکریہ (View phone number) Whatsapp
Location
Pakistan
Ad id 1094427384
Report this ad