Description
گھریلو ڈرائیور (بچوں کی سکول ڈیوٹی)بحریہ ٹاؤن ،پریسنٹ ٹین/اے، میں ضرورت ہے جو مینوئل اور آٹومیٹک دونوں گاڑیاں مہارت سے چلا سکے ، عمر چالیس سال سے زائد ہو۔ ڈیوٹی بارہ گھنٹے تنخواہ 25000 رابطہ، صفر تین ایک چار، پانچ صفر چھ تین پانچ نو ایک۔ بحریہ ٹاؤن۔ کراچی
رابطہ صرف واٹس ایپ (Whatsapp) پر ہوگا ۔