Description
ضرورت برائے ڈرائیور
ایف ایٹ (8-F) اسلام آباد میں موجود ایک گھر کے لیے ڈرائیور (Driver) کی ضرورت ہے۔
(Driver)ڈرائیور
• 30 ہزار ماہانہ تنخواہ
• گھر کی رہائش پر رہنا لازم ہو گا
• راولپنڈی اور اسلام آباد کے راستوں کا واقف ہونا لازم ہے
• ٹویوٹا کرولا، سوزو کی کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل چلانے میں مہارت رکھتا ہو
انٹرویو بروز پیر 17 مارچ 2025 کو ہوں گے انٹر ویو ٹائم صبح10 بجےسے 12بجے تک ہو گا۔
آفس نمبر دو، دوسری منزل، الباہر سینٹر ، ایف ایٹ مرکز اسلام آباد
رابطہ نمبر:
(Chat with seller)