Description
**ضرورت برائے ڈرائیور**
IT ہماری
کمپنی کو ایک تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے جو ہر قسم کی گاڑی چلانے کی مہارت رکھتا
ہو۔
**تنخواہ: 30,000**
- سول یا ریٹائرڈ آرمی ڈرائیور ترجیح دی جائے گی۔
- عمر: 35 سے 45 سال۔
- پولیس اور جنرل ویریفیکیشن لازمی ہے۔
**مراعات:**
دوپہر کا کھانا فراہم کیا جائے گا۔
سالانہ بونس دیا جائے گا۔
**(View phone number)**
**12H DUTY**
**Last Date to apply: 5 March, 2025**