Description
فوری ضرورت برائے حج اپریشنز سعودی عرب
سعودی منسٹری آف حج کے کے لئیے درجہ زیل ٹریڈز کی بڑی تعداد میں فوری ضرورت ھے
خواہشمند افراد 20, تا 27 جنوری کو شارٹ لسٹنگ کے لئے ھمارے راولپنڈی آفس تشریف لائیں
HTV ڈرائیور مسافر بس / کوسٹر
Salary 1500 + trip quantity 500
مدت معائدہ 3 ماہ، ڈیوٹی 12 گھنٹے، رھائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ، ریٹرن ٹکٹ اور وقت پر تنخواہ بزمہ کمپنی، خواھشمند افراد اپنے اصل پاسپورٹ جسکی میعاد سال سے زیادہ ھو اور 2 فوٹو ضرور ساتھ لائیں۔
براے رابطه:
احمد بلاج انٹرنیشنل کارپوریشن افس 218 سٹریٹ 73 سیکٹر 14/4 اسلام اباد نزد جامعہ مسجد بلال مہر
فون: (View phone number)
(View phone number)