Description
فوری ضرورت برائے سعودی عرب
سعودی عرب کیلے (کار ڈیلیوری ڈراٸیور ) چاہیے
گلف ریٹرن لاٸسنس ہولڈر
کسی بھی گلف ملک کا چھوٹا یا بڑا لاٸسنس لازمی
انگلش + عربی بول چال لازمی
تنخواہ 1500+200 ریال
ڈیوٹی ٹاٸم 10 گھنٹے
معاہدہ مدت 2 سال
فری ویزہ +رہائش +میڈیکل،اقامہ ٹرانسپوٹ کمپنی دے گٸ
خواہشمند افراد اپنی سی وی اور لاٸسنس کی کاپی بھجواٸیں
Whatsapp
(Chat with seller)