All categoriesDropdown arrow
1 / 1

Driver for Home and Office

Paris Road, Sialkot
3 hours ago
Description
ایک نیک اور ایماندار ڈرائیور کی ضرورت ہے کو کے سلیکے سے گاڑی چلانا جانتا ہو۔ بچوں کو سکول لے کر جانا اور واپس لانا، اس کے علاوہ وقت میں دفتری کام اور ڈلیوری وغیرہ کرنا۔ بغیر لائسنس والے حضرات رابطہ نا کریں اور نا ہی کم عمر نوجوان۔ ڈیوٹی صبح سات بجے سے شام 6-7بجے تک۔ اگر رہنا چاہیں تو رات کو رہائش کا بندوبست بھی ہے۔ اور 3 وقت کا کھانا بھی ملے گا۔ میسج کریں تو اپنا نام ، عمر، رابطہ نمبر اور اپنا موجودہ رہائشی شہر و محلہ ضرور لکھیں۔ ہماری رہائش سیالکوٹ، نشاط پارک میں ہے
Location
Pakistan
Ad id 1097299032
Report this ad