Description
الرٹ میٹ ڈرایورز، گارڈز اور سٹوڈنٹس کے لئے نہایت کار آمد ڈیوائس ہے۔ یہ بہ آسانی کان پر پہنا جاتا ہے۔ نیند کا غلبہ سر کے جھکاو کا سبب بنتا ہے۔ الرٹ میٹ سر کے جھکاو کو محسوس کرتے ہی الارم بجا کر پہننے والے اور اس کے آس پاس کے لوگوں کو متنبہ کرتا ہے۔ جس کی مدد سے نیند کی وجہ سے ہونے والے حادثات سے بچا جا سکتا ہے۔ گارڈز اپنی ڈیوٹی بہتر انداز میں پوری کر سکتے ہیں اور سٹوڈنٹس پڑھائی پر بہتر فوکس کر سکتے ہیں۔
Call for more details
0/3/0//0/5/4/2/3/6/0/0